Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سائٹ ایریا میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

سائٹ ایریا میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

 accident-2کراچی، سائٹ ایریا میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ ایریا میں حبیب بینک چورنگی کے قریب تیزرفتار کار ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونیوالے شخص کی لاش اورزخمیوں کو عباسی شہیداسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...