Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سائٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان...

سائٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان راکھ ہوگیا

fire budh bazar1کراچی: سائیٹ میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ میں حبیب چورنگی کے قریب واقع کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ابتدا میں فیکٹری کے ملازمین نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن شدت زیادہ ہونے پر فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا، اطلاع ملتے ہی فائربیگیڈ کی ایک اسنارکل اور 12 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے اندر موجود لوگوں کو اسنارکل کی مدد سے باہر نکالا اور 2 گھنٹے کی کوششوں سے آگ پر قابو پالیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج

عیسیٰ نگری میں پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجاہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے سڑک ٹریفک کے لیے بندی کر دی

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...