سائیں قائم علی شاہ وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

nawaz sharif qaim ali shah1کراچی،وزیراعلیٰ وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں امید ہے کہ زبان کے تیروں سے لگے زخم پر مرحم رکھا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ وزیراعظم سے آپریشن کی مد میں 9 ارب روپے کا مطالبہ کریں گے۔ قائم علی شاہ رینجرز اختیارات کے معاملے پر سندھ کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گےوزیراعظم نے دورہ کراچی کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کو اسلام آباد بلایا تھا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مکمل کر لی ہے ۔

وزیراعلیٰ وزیراعظم سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں امید ہے کہ زبان کے تیروں سے لگے زخم پر مرحم رکھا جائےگا۔ذرائع کے مطابق قائم علی شاہ وزیراعظم سے آپریشن کی مد میں 9 ارب روپے کا مطالبہ کریں گے۔مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رینجرز اختیارات اسمبلی کی قرارداد کو مدنظررکھا جائےگا، اجلاس میں سندھ کے وزرا کا موقف تھا کہ وزیراعظم صوبائی خود مختاری کی پاسداری کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top