Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کا سنی تحریک کے رہنماﺅں سے...

سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک کا سنی تحریک کے رہنماﺅں سے ٹیلی فونک رابطہ

pakistan-pm-sunnitehrik-sarwatejazqadri_11-19-2013_127011_lکراچی، سابق وفاقی وزیر داخلہ اورپیپلز پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی کے کنوینرسینیٹررحمان ملک کاسنی تحریک کے قائدین ثروت اعجاز قادری اور شاہد غوری سے ٹیلی فونک رابطہ آصف علی زرداری کی پولیٹیکل کمیٹی تشکیل دینے پر خراج تحسین ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ان رہنماﺅں نے اتفاق کیا کہ حکومت اور اپوزیشن کو ایک میز پر لایا جائے ،موجودہ صورتحال میں آزادی مارچ کے عمران خان انقلاب مارچ کے ڈاکٹر طاہرالقادری اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سمیت تمام فریقین سے اپیل کرتے ہیں کہ درمیان کا راستہ تلاش کیا جائے ، ملک انارکی کی طرف جاسکتا ہے ،حکومت احتجاج مارچ کی مزید سیکیورٹی فول پروف بنائے۔

تینوں رہنماﺅں نے آزادی اور انقلاب مارچ کے رہنماﺅں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے کارکنوں کو کسی بھی پر تشدد احتجاج سے باز رکھیں ، موجودہ دنوں میں ملکی معیشت کو بے پناہ دھچکا لگا ہے اس موقع پر ملک دشمن عناصر اس کا بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں ،دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہم ملکر ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...