Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

سابق وفاقی وزیر سرداریارمحمد رند بیٹے سمیت نظربند

sindh governmentکراچی، محکمہ داخلہ سندھ نے سابق وفاقی وزیرسرداریارمحمدرند اور ان کے بیٹے کی نظربندی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ نظربندی کے احکامات تین 3 ایم پی او کے تحت جاری کئے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے 3 ایم پی او کے حکم نامہ ڈپٹی کمشنرداﺅد کو بھجوادیا۔ سرداریارمحمدرند اوران کے بیٹے کے نقص امن کے خدشات کے باعث نظربند کردیا گیا۔

Open chat