Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سابق چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی حالت تشویشناک ہوگئی

سابق چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی حالت تشویشناک ہوگئی

Pakistan-CEC-ElectionCommission
کراچی، سابق چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کو طبیعت بگڑنے پر آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں انہیں کارڈیک انسینٹو کیئر یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی حالت غیر تسلی بخش ہے۔ انہیں دمہ کا مرض لاحق ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...