Friday, October 23, 2020
Home Trending سالِ نو کی آمد، ساحل کی جانب جانیوالے راستے سیل، ڈبل سواری...

سالِ نو کی آمد، ساحل کی جانب جانیوالے راستے سیل، ڈبل سواری و فائرنگ پر پابندی عائد

Roads-Blockedکراچی،         محکمہ داخلہ سندھ نے شہر میں 24 گھنٹوں کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ سمندر کی جانب جانے والے راستے بند جبکہ فائرنگ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے نئے سال کی آمد پر منچلوں سے نمٹنے کے لیے ڈبل سواری پر آج (بدھ) صبح 6 بجے سے پابندی عائد کردی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں نیو ایئر نائٹ پلان تشکیل دیا گیا ہے جس کے تحت ساحل سمندر کی جانب جانے والے تمام راستے سیل جبکہ نیو ایئر نائٹ پر فائرنگ پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ساحل سمندر کے قریب رہائشی افراد کو بھی شناختی کارڈ دکھانے کے بعد آگے جانے کی اجازت ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...