Thursday, October 29, 2020
Home Trending یوفون کی تھری جی سروس 10 شہروں میں دستیاب

یوفون کی تھری جی سروس 10 شہروں میں دستیاب

ufone-3gکراچی:    یوفون نے ایک سال کا ہدف 35یوم میں حاصل کرتے ہوئے تھری جی سروس کا دائرہ کار 10شہروں تک پھیلا دیا ، لاہور، اسلام آباد /راولپنڈی ، کراچی ، پشاور ، فیصل آباد، گجرانوالہ ، ملتان اور سیالکوٹ میں مفت تھری جی آزمائشی سروس کا کوئٹہ میںبھی شروع کر دی ہے ۔ ساتھ ہی یوفون ملک میں تھیر جی سروس فراہم کرنے والا سب سے بڑا نیٹ ورک بن گیا ہے جس کی سروسز10شہروں میں صارفین کو مہیا کی جا رہی ہے۔

انفارمیشن میمورینڈم کے مطابق یوفون کو اپنی 3G سروس کا دائرہ کار ایک سال میں 10 شہروں تک پھیلانا تھا لیکن یوفون نے یہ ہدف 35 دن میں حاصل کر لیا۔ 3G سروس کے اجراءکے حوالے سے اپنی صف اول کی پو زیشن کو مزید مستحکم کرتے ہوئے یوفون جلد ہی پاکستان کے مزید شہروں میں 3G سروس متعارف کروائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...