Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سانحہ سی ویو جیسے واقعات سے محفوظ رہنے کے اقدامات کئے جائیں،...

سانحہ سی ویو جیسے واقعات سے محفوظ رہنے کے اقدامات کئے جائیں، کمشنر کراچی

Shoaib Siddiqui KPCکراچی ، کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ایک سروے کے مطابق کراچی کے ساحلوں پر 70 لاکھ سے زائد افراد سالا نہ وزٹ کرتے ہیں جن کی حفاظت کیلئے تمام متعلقہ ادارے بشمول ڈی ایچ اے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ ۔کراچی میٹروپولٹین کا رپو ریشن اور پورٹ قاسم اتھا رٹی مستقل بنیادوں پر ٹھوس اور مربوط اقداما ت کرے تاکہ آئندہ سی ویو جیسے سانحہ سے محفوظ رہا جائے اور لوگوں کی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے ان خیالات کا اظہار انھو ں نے کمشنرآفس میں بیچ سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ ایک کانفرس کے مو قعہ پر اپنے خطاب میں کیا کانفرس میں پا کستان پیپلز پا رٹی کے رہنما نجمی عالم ۔ایڈ منسٹریٹر کے ایم سی روف اختر فارقی ۔ایڈیشنل کمشنر کراچی ون محمد اسلم کھو سو، ڈپٹی کمشنر ساﺅ تھ مصطفی جمال قاضی ۔ڈپٹی کمشنر ملیر قاضی جا ن محمد ۔ ڈپٹی کمشنر کو رنگی زبیر احمد چنا ۔ڈی جی صوبا ئی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی ۔کوم کار پا کستان نیو ی کراچی ۔سیکر یٹری لا ئیو اسٹاف اینڈ فشریز۔چیئر مین کے پی ٹی ۔چیئرمین پو رٹ قاسم اتھارٹی ۔ ایڈ منسٹریٹرڈے ایچ اے ۔ڈائر یکٹر جنرل کو سٹ گارڈ ۔ڈائر یکٹر جنرل پا کستان میری ٹائم سیکو ریٹی کے نما ئیندوں ۔ڈائر یکٹر ملٹری لینڈ اینڈ کنٹومنٹس کراچی ۔ا

یم ڈی کراچی فش ہا ربر اتھا رٹی ۔ڈائر یکٹر سول ڈیفنس ۔ڈی جی نیشنل انسٹیوٹ اوشیا نو گرافی ۔ڈائر یکٹر جنرل سندھ سو شل ڈیپا رٹمنٹ اتھارٹی۔این ای ڈی یو نیورسٹی کے پر فیسر ڈاکٹر سید عمران ۔ڈائر یکٹرمیڈیاکمشنر کراچی محمد شبیہ صدیقی۔ اسسٹنٹ کمشنر جنرل شاہ زیب شیخ ۔چیف امپلی مینٹشن یو نٹ کمشنر آفس سید محمد شکیب ۔نیس پا ک نمائندے ۔کنسلٹنٹ گروپس کے نما ئیندے ۔ڈایر یکٹر سیپا نعیم احمد مغل ۔ڈویژنل فاریسٹ آفیسر۔ ڈائر یکٹرکمشنر ریسکیو 1299 ۔آئی یو سی این کے نما ئیندے ۔او شا (OCHA )نما ئیندے ۔پا کستان فشر فوک فورم کے نما ئیندے ۔ڈبلیوڈبلیو ایف پا کستان کے نما ئیندے ۔چیئر مین فشر مین سجاگ ۔ویلفیئر فورم محمد بخش جت۔ڈائر یکٹر کراچی واٹر اسپو رٹس کلب اسمعٰیل قدوائی ۔یاما ہا کراچی کے نمائیندے ۔

کا ٹی کے امجد اللہ خان اور شریف لا کھا نی نے شرکت کی ۔کمشنر کراچی نے کانفرنس کے افتتاحی کلما ت میں اغراض ومقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی اور اس مو قعہ پر اپنے خطاب میں کہا کہ بیچ سیفٹی اشو اب انتہا ئی اہمیت اختیا ر کر گیا ہے ۔تاہم کا م کر نے اور امپروپمنٹ کی گنجا ئش ہمیشہ رہتی ہے ۔پا کستان نیو ی ۔کمشنر ریسکیو1299 اور دیگر ااداروں نے سانحہ سی ویو کے مو قعہ پر ریسکیو کے حوالے سے جو اقدامات کیئے وہ نا قابل فراموش اور لا ئق تحسین ہیں ۔انھو ں نے کہا کہ 14 اگست اور عید الاضحی کے مو اقعوں پر ایک با ر پھر لو گوں کی بٹری مقدار کراچی کے ساحلوں کا رخ کریگی لہذا ہمیں بیچ سیفٹی کے حوالے سے جلد از جلد اقدامات کر نے کی ضرورت ہے تاکہ دوبارہ سانحہ سی ویوجیساواقعہ پھر نہ پیش آئے کانفرنس کے شرکاءنے سی ویو سانحہ کے مو قعہ پر گورنر ۔وزیر اعلی ۔ چیف سیکریٹری اور اسٹیشن کما نڈ ر کراچی کی ریسکیو کے حوالے سے خصوصی توجہ اور مسلسل رہنما ئی کے حوالے سے اقدامات کی تعریف کی ۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی رﺅف اختر فاروقی نے اس مو قعہ پر اپنے خطاب میں کہا کہ ریسکیو کے حوالے سے پا کستان نیو ی کے اقدامات کو سراہتے ہیں ۔ ریسکیو کے حوالے سے کے ایم سی کا رول انتہا ئی اہم ہے ۔کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی ۔ڈپٹی کمشنر ساﺅتھ مصطفی جما ل قاضی اور انتظامیہ نے ریسکیو کے حوالے سے انتہا ئی اہم کر دار اداکیا ۔کے ایم سی کے پا س ایک مکمل ریسیکوانفر ا اسٹرکچر مو جو د ہے سی ویو پر کے ایم سی کی جا نب سے ایک ریسکیو سینٹر قائم کر دیا گیا ہے جو کہ 24 گھنٹے فعال ہے کا نفرنس کی اہمیت اور ضرورت کے پیش نظر ہر 15 روز پر اسکا انعقاد کیا جائے ۔ شہر یوں میں آگہی انتہا ئی ضروری ہے ۔ والدین کو اپنی جو ان اولاد پر کٹری نگاہ رکھنے کی ضرورت ہے تمام ادارے استعداد سے بڑھ کر کا م کر رہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...