Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سانحہ پشاور کے مزید 8 زخمی علاج کے لیے کراچی پہنچ گئے

سانحہ پشاور کے مزید 8 زخمی علاج کے لیے کراچی پہنچ گئے

Pakistan-PeshawarattackTollrises84_12-16-2014_168850_lکراچی: سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے مزید 8 زخمی علاج کے لیے کراچی پہنچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق زخمی افراد میں آرمی پبلک اسکول کے 6 طلبہ اور 2 ٹیچرز شامل ہیں۔ زخمی افراد کا علاج حکومتی خرچ پر کراچی کے نجی اسپتال میں کیا جائے گا۔ اس سے پہلے بھی آرمی پبلک اسکول کے 11 زخمی افراد علاج کے لیے کراچی آئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...