Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

ستاروں سے بھی آوازیں آتی ہیں، سائنسدانوں کا انکشاف

stars1کراچی: سائنسدانوں کی ایک ٹیم کو ایسے ثبوت ملے ہیں کہ ستارے بھی آوازیں پیدا کرتے ہیں، یہ الگ بات ہے کہ یہ آوازیں اتنی زیادہ فریکوئنسی کی ہوتی ہیں کہ انھیں انسان یا دیگر کوئی ممالیہ قسم کی انواع نہیں سن سکتی ہیں۔ سائنس نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف یارک اور ممبئی میں واقع ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈامینٹل ریسرچ کے سائنسدانوں کو یہ ثبوت اس وقت ملے جب وہ ایک پلازما ہدف پر بے حد شدید لیزر شعاعیں پڑنے کے دوران کچھ غیر معمولی نظر آنے پر اس کا گہرائی سے مطالعہ کر رہے تھے۔ سائنسدانوں کو معلوم ہوا کہ لیزر بیم پڑنے کے فوراً بعد پلازما کا بہاؤ انتہائی تیز اعلیٰ کثافت والے علاقے سے کم کثافت والے علاقے کی طرف ہو گیا۔ یہ ردعمل لیزر سے رابطہ کے محض ایک سیکنڈ کے 10 کھربویں حصے کے مساوی وقت میں ظاہر ہوا۔ اس وقت میں ایسا نظارہ ریکارڈ ہوا جیسا کہ کسی سڑک پر ٹریفک جام کے وقت ہوتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat