Saturday, October 24, 2020
Home Trending سراج الحق اور حافظ محمد سعید کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات،...

سراج الحق اور حافظ محمد سعید کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات، بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی،         جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے وفود کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کی رہائش گاہ پر الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں دونوں رہنماﺅں ان کے جواں سالہ بیٹے کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا، لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ سراج الحق اور حافظ محمد سعید کے تہہ دل سے مشکور ہیں، جو غم کی اس گھڑی میں ہمارے دکھ درد میں شریک ہوئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...