کراچی، سرجانی تیسر ٹائون میں قبا مسجدی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی، رسیکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت 22 سالہ فیاض ولد محبوب کے نام سے ہوئی ہے، زخمی کو فوری طورپر اسپتال منتقل کردیا گیا