Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات ساڑھے9 بجے کے قریب بچی کواغواء کیا گیا،واقعہ کامقدمہ سرجانی تھانے میں درج کرلیا ہے، بچی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی رات کو قریبی دکان سے اپنے لئے کھانے کی چیز لینے گئی، کچھ منٹ گزرنے کے بعد بچی کی تلاش میں باہر گیا، تو علاقہ مکینوں نے بتایا نا معلوم افراد ویگن میں بچی کو اٹھا کر لے گئے، جلد ہی پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس حکام کے مطابق بچی کی تلاش کیلئے رات گئے،چھاپےمارے گئے مگر اب تک بچی کو بازیاب کروانے میں ناکام ہوئے ہیں،بچی کی تلاش جاری ہے بہت جلد بچی کو بازیاب کروائیں گے اور ملزمان جلد سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔۔

Open chat