Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

سرجانی ٹاون،نا معلوم افراد پیٹرول پمپ سے 2 لاکھ روپے لو ٹ کر فرار

کراچی:سرجانی ٹاون کی حدود میں پیٹرول پمپ کو لوٹ لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزمان 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ صبح 7 بجے کے قریب 2 موٹرسائیکل پر سوار نا معلوم افرادن ے پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی، اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ نے سے پہلے ہی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ملزمان کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

Open chat