Saturday, October 31, 2020
Home Trending سعیدآباد میں محنت کش کو قتل کردیا گیا

سعیدآباد میں محنت کش کو قتل کردیا گیا

Karachi Mapکراچی، سعیدآباد میں ملسح ملزمان کی فائرنگ سے محنت کش جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق سعیدآباد تھانے کی حدود میں بلدیہ نمبر 9 میں یاسین آباد مسجد کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 35 سالہ انور جان ولد شیدے خان زخمی ہوگیا جیسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔ ایس ایچ او سعید آباد طاہر ایوب نے بتایا کہ مقتول انورجان اسی علاقے کا رہائشی تھا اور ٹرک اڈے پر کام کرتا تھا، واردات کے وقت وہ اپنے گھر کے قریب کھڑا تھا کہ نامعلوم افراد مسلح ملزمان نے اسے نشانہ بنا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی کسی سیاسی یا مذہبی جماعت سے سے وابستگی ظاہر نہیں کی گئی ہے، پولیس کو شبہ ہے کہ واردات ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...