Saturday, October 31, 2020
Home Trending سعید آباد اور لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ملزمان ہلاک، اسلحہ...

سعید آباد اور لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے، 3 ملزمان ہلاک، اسلحہ برآمد

en counter karachiسعید آباد اور لیاری میں مبینہ مقابلے کے بعد پولیس نے تین ملزمان کو ڈھیر کردیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔سعید آباد قبرستان سیکٹرسکس بی نیو کراچی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد سنگین جرائم میں ملوث ملزم کو ہلاک کردیا، ہلاک ملزم کی شناخت اسحاق عرف کاکو کے نام سے کی گئی، پولیس کے مطابق ملزم پولیس کو مطلوب تھا، ایک اور واقعہ میں لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں مقابلے کے بعد گینگ وار کے دو اہم کارندوں کو مقابلے کے بعد ہلاک کردیا گیا، ہلاک ملزمان کی شناخت دانیال اور دانش کے نام سے کی گئی، پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کلری تھانے کے اہلکار بابر کے قتل میں ملوث ہیں جبکہ اغواءبرائے تاوان اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ملزمان کے قبضے سے دستی بم سمیت دیگر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...