Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سمن آباد میں کار میں سوار ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد...

سمن آباد میں کار میں سوار ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiسمن آباد میں فائرنگ سے دو  افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے سمن آباد میں کار میں سوار دہشتگردوں نے گلی مین بیٹھے ہوئے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جنہیں طبی امداد کے لئے ریسکیوذرائع نے فوری اسپتال منتقل کردیا ، جہاں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دو افراد جان کی بازی ہارگئے، جبکہ تیسرے زخمی شخص فیصل کی حالت تشیویشناک ہے، ڈاکٹر اس کی جان بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ جاں بحق افراد کی شناخت وقاص اور ذیشان کے نام سے ہوئی ہے۔
فائرنگ کا شکار ہونیوالے تینوں افراد کا تعلق مذہبی جماعت سے تھا۔ واضح رہے کہ فائرنگ کے واقعہ کے گلبرگ اور انچولی میں حالات کشیدہ ہوگئے ہیں، جبکہ نامعلوم افراد نے کاروبار بھی بند کرادیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...