Monday, October 26, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی، الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد آج...

سندھ اسمبلی، الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد آج پیش کی جائے گی

Sindh Assimbleyکراچی، اپوزیشن کی جانب سے آج سندھ اسمبلی میں الطاف حسین کے بیان خلاف مذمتی قرارداد جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فنکشنل لیگ کے رہنما شہریارمہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ اجلاس میں قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی لہٰذا آج پھر الطاف حسین کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی۔ گزشتہ روز اسپیکرسراج درانی کی جانب سے اجازت نہ ملنے پراپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی اجلاس سے واک آﺅٹ کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...