Tuesday, October 20, 2020
Home Trending سندھ بارکونسل کا جمہوریت سے یکجہتی کیلئے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

سندھ بارکونسل کا جمہوریت سے یکجہتی کیلئے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

Pakista-SBCBoycott_6-26-2013_106815_lکراچی، سندھ بارکونسل نے ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث آئین اور جمہوریت سے اظہار یکجہتی کیلئے آج عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ غیر قانونی اقدام کی صورت میں وکلاءمزاحمت کریں گے۔سندھ بار کونسل کے ممبر محمود الحسن ایڈوکیٹ نے کراچی بار اور ملیر بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلاءآئین اور جمہوریت سے اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عدالتوں کا بائیکاٹ کریں گے۔

انکا کہنا تھا کہ اگر کوئی غیر قانونی اقدام کیا گیا تو وکلاء عدالتوں کے باہر غیر معینہ مدت تک دھرنے دیں گے۔ صدر کراچی بار بیرسٹر صلاح الدیں کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے مگر حکومت کی تبدیلی کا آئینی طریقہ موجود ہے ،بیرسٹر صلاح الدین نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف برسرپیکار ہے پاک فوج کو متنازعہ نا بنایا جائے، فوج کو تمام معاملات سے دور رکھا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...