Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

سندھ بار انتخابات تنازع، کراچی بار کی آج ہڑتال

سندھ بار کونسل کے الیکشن سٹی کورٹ کراچی کے بجائے سندھ ہائی کورٹ میں کرانے کے تنازع پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے آج ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر منیر اے ملک کا کہنا ہے کہ آج نہ کسی مقدمے کی سماعت ہو گی، نہ کوئی سائل سٹی کورٹ میں داخل ہو گا۔ پورے پاکستان میں صوبائی بار الیکشن ضلعی بار میں ہوتے ہیں, انہوں نے کہا کہ ہم آمرانہ فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے، الیکشن روایات کے مطابق سٹی کورٹ میں کرائے جائیں۔

Open chat