Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ منظورقادر عہدہ بچانے میں کامیاب

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ منظورقادر عہدہ بچانے میں کامیاب

 sindh-logoکراچی، سندھ کنٹرول بلڈنگ اتھارٹی کے سربراہ منظور قادر ایک بار پھر اپنا عہدہ بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ سیاسی رہنما کی مداخلت پران کے خلاف محکمہ جاتی تحقیقات روک دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ 8 سال سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے چیف منظور قادر عرف کاکا کی سیٹ بچانے میں پیپلزپارٹی سندھ کے بااثرہنما نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

سیاسی رہنما کی مداخلت کے بعد صوبائی وزیربلدیات شرجیل میمن نے منظور قادر کے خلاف بدعنوانی اوربیرون ملک غیرمعمولی مالیت کے اثاثہ جات بنانے کے خلاف شروع ہونیوالی محکمہ جاتی تحقیقات بھی رکوادی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...