Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سندھ حکومت، ناکارہ گرین سی این جی بسوں کے لیے چار کروڑ...

سندھ حکومت، ناکارہ گرین سی این جی بسوں کے لیے چار کروڑ روپے جاری

cng-busesکراچی،         ناکارہ گرین سی این جی بسوں کی مرمت کے لیے سندھ حکومت نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو چار کروڑ روپے دینے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے شہر میں ٹرانسپورٹ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے ایم سی کے پاس 73 سی این جی ناکارہ بسیں موجود ہیں۔ جن کی مرمت کے لیے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کے ایم سی کو چار کروڑ روپے دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک بس کی مرمت پر ساڑھے پانچ لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔ وزیر اعلی سندھ نے ان بسوں کو مرمت کرکے جلد سے جلد سڑکوں پر لانے کی ہدایت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...