کراچی، سندھ حکومت کا ایڈ منسٹریٹر کراچی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،، سندھ حکومت کے مطابق وفاق نے افتخار شالوانی کی خدمات مانگی ہیں، اس سلسلے میں تین افراد کے نام پر غور ہورہا ہے ،ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سندھ حکومت ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کراچی کے عہدے پر تعیناتیاں کی جائینگی