Tuesday, October 27, 2020
Home Trending سندھ حکومت میں شمولیت کا آپشن زیر غور نہیں، متحدہ

سندھ حکومت میں شمولیت کا آپشن زیر غور نہیں، متحدہ

Khalid Maqboolکراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت میں شامل ہونے کا کوئی آپشن زیر غور نہیں ہے۔ ضرورت پڑی تو اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر بھی لے آئیں گے۔ جامعہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم 4 نشستیں حاصل کر لے گی۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ میں شامل ہونے کا کوئی آپشن زیر غور نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...