Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

sindh-logoکراچی، سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سندھ بھر میں 29 جولائی سے یکم اگست تک عید کی تعطیلات ہوں گی جس کے دوران تمام سرکاری ونجی دفاتر، بینک سب بند رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...