Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم بطور سیاستدان (عائشہ یاسین)

آپﷺ آخری رسول و نبی ہیں، سب سے بڑے قانون دان ہیں، سب سے بڑے جرنیل ہیں، سب سے اعلیٰ حکمران ہیں اور اس...

شرعی سزائیں اور فلاح انسانیت (نبیلہ شہزاد)

آج سے کئی سال پہلے کی بات ہے کہ امریکی صحافیوں کا ایک وفد سعودی عرب کے دورے پر آیا۔ وہ لوگ وہاں ایک...

آنسو (عرفان اقبال)

آنسولفظ ایسا ہے کہ سنتے یا لکھتے انسان کانپ جاتا ہے۔ اگر میں یہ کہہ دوں کہ لکھتے ہوئے یہ لفظ بھیگ جاتا ہے...

کراچی والو!گرمیوں میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،وفاق کا دعویٰ

اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور...

سندھ حکومت کا دیوالی پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے دیوالی کے موقع پر ہندو ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ہندو سرکاری ملازمین کو نومبر کی تنخواہ، پنشن پیشگی دینے کا فیصلہ کرلیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ہندو ملازمین اور پنشنرز کو 10 نومبر کو پیشگی تنخواہ دی جائے گی۔واضح رہے کہ دیوالی ہندوؤں کا مذہبی تہوار ہے جس میں چراغ جلائے جاتے ہیں، ہندو برادری کا مذہبی تہوار 14 نومبر کو منایا جائے گا۔؎

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat