کراچی، ہر شخص کو ماسک پہننا لازمی قرار، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، حکم نامے کے مطابق سندھ بھر میں کوئی بھی شخص ماسک کے بغیر گھر سے نہیں نکلے گا، دفاتر میں سینی ٹائزر کا استعمال بھی لازمی ہوگیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق 3 نومبر کے این سی او سی کے فیصلے پر ہر صورت علمدرآمد کرایا جائے گا