Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، صدارت وزیراعلیٰ کریں گے

سندھ کابینہ کا اجلاس کل بروز منگل کو ہوگا، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کرینگے، ذرائع کےمطابق اجلاس میں بلدیاتی قوانین میں...

پہلا ٹیسٹ، دونوں ٹیموں کا امتحان شروع

 بہت کرلی پریکٹس اب کل ہوگا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں منگل کو پنجہ آزمائی کےلئے مکمل تیار، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پریکٹس...

علی زیدی ذہنی دبائو کا شکار لگتے ہیں، سعید غنی

 صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر علی زیدی کو ذہنی دبائو کا شکارقرار دے دیا۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ...

سندھ حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کےلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے عام تعطیل...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محفل میلاد، کانفرنس، وینٹی لیشن کا انتظام کیا جائے، محفل میلاد کے وقت سماجی فاصلے کو ملحوظ خاطر رکھا جائے، محفل میلاد کےشرکا میں کم ازکم 6 فٹ کا فاصلہ رکھا جائے۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ تقاریب میں شریک ہرشخص کی تھرمل اسکینگ کی جائے، محافل میں شریک ہرشخص کے لیے ماسک لازمی قرار دیا جائے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہرانٹری پوائنٹ پرماسک، سینی ٹائزر، ہاتھ دھونے کا بندوبست کیا جائے، محافل میں 65 سال کی عمر سے زائد افراد، چھوٹے بچے شرکت نہ کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat