Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار شہری کو لوٹنے کے لیے دو ڈاکو موٹر سائیکل پر آئے لیکن فوراً ہی پولیس اہلکار بھی اپنی موٹرسائیکل پر وہاں پہنچ گئے۔لوٹنے والے ایک ڈاکو کو پولیس اہلکاروں نے دبوچ لیا اور دوسرا چلتی گاڑیوں کے درمیان بھاگا تو پولیس اہلکاروں نے پیچھا کیا۔ملزم نے ہاتھا پائی اور فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی اور ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

Open chat