کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بلاول بھٹو زرداری کے گلگت بلتستان میں دیئے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی پی سندھ کو کھنڈر میں تبدیل کردیا وہ جی بی کو کیا ترقی یافتہ بنائیں گے، ان کا مزید کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام اب بلاول کے جھانسے میں نہیں آئینگے