Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں عدالت سندھ ہائیکورٹ کا سیلاب متاثرین سے ملیر میں جگہ خالی کرانے کا...

سندھ ہائیکورٹ کا سیلاب متاثرین سے ملیر میں جگہ خالی کرانے کا حکم

295220-SindhHighCourtکراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ملیر کے علاقے سے سیلاب متاثرین سے جگہ خالی کرانے کا حکم دے دیا۔ سیلاب متاثرین کو ملیر کے علاقے میں رہائش کے لیے رکھا گیا تھا، سیلاب متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمیں کہا گیا تھا کہ یہ جگہ ہماری ہے آپ یہیں رہیں گے۔ اب ہمیں متبادل جگہ دی جا رہی ہے نہ گھر بنا کر دیے جا رہے ہیں۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ 2 ماہ میں سیلاب متاثرین کا بندوبست کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...

کراچی ،12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دعوت اسلامی کا جلوس...