Saturday, October 31, 2020
Home Trending سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عاصم کی والدہ نے رینجرز کے رویئے کے...

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عاصم کی والدہ نے رینجرز کے رویئے کے خلاف درخواست دائر کردی

asim hussain31کراچی، سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کی والدہ نے رینجرز کے ناروا رویئے کے خلاف سندھ ہائی کورت میں درخواست دائرکردی ہے۔ دائر درخواست میں ڈاکٹرعاصم کی والدہ اعجاز فاطمہ نے موقف اختیارکیا رینجرز حکام کا رویہ ان کے ساتھ ٹھیک نہیں۔ ان کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کے لیے مختلف حیلے بہانے کیے جاتے ہیں اورقانون کے مطابق ان سے ملنے کی جازت بھی نہیں دی جاتی۔ لہٰذا رینجرز حکام کوہدایت کی جائے کہ اپنا رویہ درست کریں اورملاقات کی جازت دی جائے، درخواست کی سماعت آج ہی ہونے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...