Friday, October 30, 2020
Home Trending سپریم کورٹ نے ایم پی اے عرفان اللہ مروت کی رکنیت بحال...

سپریم کورٹ نے ایم پی اے عرفان اللہ مروت کی رکنیت بحال کردی

marwatاسلام آباد، سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے رکن عرفان اللہ مروت کی رکنیت بحال کردی ہے،مخالف امیدوارکوکامیاب قراردینے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیاہے، الیکشن ٹربیونل کراچی نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس ایک سوچودہ سے عرفان اللہ مروت کی کامیابی کوکالعدم قراردے دیا تھا مگر سپریم کورٹ نے انہیں بحال کردیا ہے، الیکشن کمیشن نے مخالف امیدواررﺅف صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے عرفان اللہ مروت کی رکنیت معطل کردی تھی۔ عرفان اللہ مروت نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔عدالت عظمیٰ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کومعطل کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...