Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سگریٹ نوشی ترک کرنے کیلئے ای سگریٹ کا سہارا درست نہیں

سگریٹ نوشی ترک کرنے کیلئے ای سگریٹ کا سہارا درست نہیں

e-cigarette-electronique_0کراچی:     سگریٹ نوشی تر ک کرنے کے لئے ای سگریٹ کا سہارا لینا عقلمندانہ فیصلہ ہر گز نہیں ہے ،ماہرین نے ڈاکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے مریضوں کو تمباکو نوشی کی عادت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ای سگریٹ کے استعمال کا مشورہ ہر گز نہ دیں، کیونکہ اس کے حوالے سے ہونے والی تحقیق نا کافی ہے اوریہ بھی انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتی ہے ۔

 

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز ای سگریٹس پر مزید تحقیق ہونے تک کسی بھی مریض کو اسے اختیار کرنے کا مشورہ نہ دیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عمومی طور پر ای سگریٹ کو محفوظ تصور کرتے ہوئے ڈاکٹرز اس کو پینے کا مشورہ دے دیتے ہیں جو کہ درست نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...