Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

سہراب گوٹھ حادثہ، بدقسمت خاندان کا سربراہ ذہنی مریض بن گیا

کراچی، سپرہائی وے پر 10 نومبر ہونے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق خاندان کے سسربراہ شدید ذہنی دبائو کا شکار، کامران کے چھوٹے بھائی فیاض کا کہنا ہے کامران کے سسر کو دل کا دورہ پڑا وہ انہیں طبی امداد کےلئے اسپتال لے گیا اسی دوران ان کی اہلیہ شمائلہ اپنی والدہ ساجدہ اور بیٹی زرشال اور بیٹے زریاب کے ہمراہ اسپتال کےلئے نکلی راستے میں حادثے میں شمائلہ ان کی والدہ ساجدہ موقع پر چل بسی جبکہ بیٹی زرشال اسپتال میں دم توڑ گئیں بیٹا زریاب شدید زخمی ہے جبکہ دل کا دورہ پڑنے والے سسر بھی خالق حقیقی سے جاملے، فیاض کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح ایک ہی دن میں پورا خاندان ختم ہوگیا

Open chat