Wednesday, October 28, 2020
Home Trending سہراب گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ملزمان فرارہونے میں...

سہراب گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ملزمان فرارہونے میں کامیاب

Target Killingکراچی، سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ امدادی رضاکاروں نے پولیس کی مدد سے جاں بحق شخص کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...