Sunday, October 25, 2020
Home Trending سیاسی عدم استحکام کے سبب بڑے تاجر پاکستان آنے سے گریزاں ہیں،...

سیاسی عدم استحکام کے سبب بڑے تاجر پاکستان آنے سے گریزاں ہیں، عتیق میر

Ateeq Mirکراچی، معروف تاجر رہنما عتیق میر نے کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام کے سبب بڑے تاجر پاکستان آنے سے گریزاں ہیں۔ شہر جمود کا شکار ہے ، موجودہ صورتحال میں سب سے زیادہ نقصان کاروباری طبقے کا ہورہا ہے۔کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں کراچی جمود کا شکار ہے۔ سرمایہ کاری کیلئے امن کا ہونا از حد ضروری ہے۔جب تک ملک میں امن و امان نہیں ہوگا بڑے سرمایہ کار پاکستان نہیں آئیں گے۔

حال ہی میں ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ نمائش شرکاءکی تعداد سے کامیاب رہی کیونکہ 80 فیصد شرکاءنے نمائش میں تفریح اور انعامات کے لالچ میں شرکت کی۔ انکا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام اپنے ماضی کو ڈھونڈتے ہیں ماضی میں جب کراچی میں امن تھا اس وقت تجارتی سرگرمیاں بھی عروج پر تھیں تاہم اب صورتحال یکسر مختلف ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...