Monday, October 26, 2020
Home Uncategorized سید عارف اللہ حسینی نے کمانڈر کراچی کا عہدہ سنبھال لیا

سید عارف اللہ حسینی نے کمانڈر کراچی کا عہدہ سنبھال لیا

Arif ullah Hussaini commander karachiکراچی، ریئر ایڈمرل سید عارف اللہ حسینی نے بحیثیت کماندر کراچی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ کمانڈر کی تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب پی این ایس بہادر میں منعقد کی گئی جس میں سبکدوش ہونیوالے وائس ایڈمرل خواجہ غضنفرحسین نے کمانڈ نومنتخب کمانڈرکراچی کے حوالے کی۔

بحیثیت کمانڈر کراچی وہ کراچی میں قائم پاک بحریہ کے تمام تربیتی یونٹس کے سربراہ ہوں گے۔ ریئر ایڈمرل حسینی نے جون 1981 میںپاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ سرفیس وار فئیر اسپیشلسٹ ہیں اور بیرون ملک بشمول امریکہ اورچین سے مختلف کورسز بھی کئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...