Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

سینئرصحافی و سابق رکن اسمبلی عبدالقدوس سپردخاک، سوئم کل ہوگا

AbdulQuddos244320x180کراچی، سینئرصحافی اورسابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالقدوس المعروف قدوس بھائی انتقال کرگئے۔ ان کے جسد خاکی کو عیسی نگری قبرستان میں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ گلشن اقبال بلاک 14 میں واقعہ مسجد فاروقی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ اورتدفین میں سیاسی رہنماﺅں، کے یوجے کے عہدیداران، صحافتی برادری سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات موجود تھیں۔ مرحوم کا سوئم ان کی رہائش گاہ ایل 21 گلشن اقبال بلاک 13 ای سوئٹ ہوم میں بعدنمازظہرتا عصر ہوگا۔

Open chat