Thursday, October 22, 2020
Home Trending سینٹرل جیل میں قیدیوں کو زائد المعیاد دوائیں دینے کا انکشاف

سینٹرل جیل میں قیدیوں کو زائد المعیاد دوائیں دینے کا انکشاف

 central-jailکراچی، سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کو زائد المعیاد دوائیں دینے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد تحقیقات کےلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ ذرائع انکوائری کمیٹی کے مطابق زاید المعیاد دوائیں کھانے سے 2 قیدیوں کی حالت غیرہوگئی تھی، دوائیں1سال قبل جیل میں تعینات ماہر نفسیات ڈاکٹر کے کہنے پرخریدی گئی تھیں جو نفسیاتی مریضوں کو فراہم کی جاتی ہیں۔ قائم مقام آئی جی سندھ نے سیکریٹری ہیلتھ کو اس حوالے سے خط لکھ دیا ہے جس کے لئے کراچی محکمہ صحت نے تحقیقات کےلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دےدی ہے۔ انکوائری کمیٹی کے مطابق زائدالمعیاددوائیں ساڑھے 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...