Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سینے سے جڑی 10 ماہ کی بچیوں کا کامیاب آپریشن، والدین خوش

سینے سے جڑی 10 ماہ کی بچیوں کا کامیاب آپریشن، والدین خوش

chest operation1ڈیلس: امریکی ڈاکٹروں نے 26 گھنٹے طویل سرجری کے بعد سینے سے جڑی دس ماہ کے دو بچیوں کو کامیابی سے الگ کردیا۔امریکی ریاست ٹیکساس کے چلڈرن اسپتال میں سینہ سے جڑی دس ماہ کی بچیوں کا آپریشن ہوا، جس میں بارہ سرجنز سمیت چھبیس رکنی میڈیکل ٹیم نے حصہ لیا، سینے کے علاوہ دونوں بچیوں کی انتڑیاں، پھپھڑے، ڈایا فام اور پیلوس بھی ایک تھا، چھبیس گھنٹے طویل آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے دونوں بچیوں کو کامیابی سے الگ کیا، جو امریکا میں اپنی نوعیت کی پہلی کامیاب سرجری ہے، کامیاب سرجری پر والدین انتہائی خوش ہیں، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچیوں کی طبیعت بہتر ہے لیکن مکمل صحت یابی کے لیے مزید سرجری کرنا ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...

کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا، انیس قائم خانی

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی میں 8 نومبر کو مصطفی کمال کا جلسہ...