Friday, October 23, 2020
Home Trending سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرمزار قائد عوام کے لیے بند

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرمزار قائد عوام کے لیے بند

mazarequaidsecurityکراچی، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر عوام کے لئے بند کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے مزار قائد میں عوام کا داخلہ بند کردیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے مزار کے اندر اور اطراف کلیئر کرنے بعد سیکیورٹی کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے غیر معینہ مدت کے لئے اطراف میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

واضح رہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کی وجہ سے 29 مارچ کو بھی مزار قائد 3 روز کے لئے بند کردیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...