Wednesday, January 20, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ حکومت کا کورونا سے بچائو کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا سے بچائو کی ویکسین خود خریدنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر ڈاکٹر عذراپیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

تنخواہوں کی ادائیگی میں فنڈز کی کمی ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کے ایم سی افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمی کے افسران و ملازمین شہریوں...

اسٹیل ٹائون، آئل ٹینکروں میں تصادم کے بعد آتشزدگی

اسٹیل ٹائون کے قریب لنگ روڈ نیشنل ہائی وے پر دو آئل ٹینکروں میں خوفناک تصادم کے بعد آتشزدگی، ترجمان واٹربورڈ نے فائر ریسکیو...

جعلی اکائونٹس کیس، وزیراعلیٰ سندھ بھی پھنس گئے

جعلی اکائونٹس کیسز میں اہم پیش رفت، نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عبدالغنی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، نیب حکام کے...

سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : سی ٹی ڈی آپریشن ٹو کی نشتر روڈ کپڑا مارکیٹ میں کارروائی. ایم کیو ایم لندن کا کارکن کاشف عرف انصاری گرفتار.سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے 2011 میں ساتھیوں کے ہمراہ سول اسپتال کے گیٹ پر دو افراد کو قتل کیا. ملزم نے قتل اقدام قتل جلاؤ گھیراؤ اور بھتہ خوری کا بھی اعتراف کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat