کراچی، شادی ہالز ایسو سی ایشنز نے 20 نومبر سے شادی ہالز کی بندش کے فیصلے کو مسترد کردیا، ایسوسی ایشنزکے نمائندوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جیل چلے جائیں گے لیکن شادی ہالز بند نہیں کرینگے، اس موقع پر شارق میمن کا کہنا تھا کہ ہزاروں ملازمین بے روز گار ہوجائینگے