Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

شارع فیصل ، عمارت میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ روانہ

Mangalore-Fire-department-gets-State-of-the-art-Bronto-Skylift-F32-RLXکراچی، شارع فیصل نرسری بس اسٹاپ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی، اطلاعات کے مطابق عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، واقعے کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عمارت سے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کی، فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

Open chat