Wednesday, October 21, 2020
Home Trending غزہ ملین مارچ، جماعة الدعوة اور پی پی پی کی ریلیوں کے...

غزہ ملین مارچ، جماعة الدعوة اور پی پی پی کی ریلیوں کے ہمراہ شرکت

10603743_944956755530922_5447846442681386148_nکراچی،     جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ کا شاہراہ فیصل پر آغاز ہوچکا ہے، ملین مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی سراج الحق کررہے ہیں۔ ملین مارچ میں جماعة الدعوة، پاکستان پیپلز پارٹی ریلیوں کے ساتھ شریک ہیں۔

ملین مارچ میں سید منور حسن، حافظ عبدالرحمن مکی، حافظ نعیم الرحمن، ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی، مولانا صدیق راٹھور، مولانا عمر صادق، مرزا یوسف، نصرت مرزا، محفوظ یار خان، خان محمد بلوچ، محمد حسین محنتی و دیگر رہنما شریک ہیں۔

فلسطین کے جھنڈوں اور حماس کے اسٹیکرز والی ٹی شرٹس پہنے نوجوانوں کی کثیر تعداد ایف ٹی سی پل کے قریب موجود ہیں۔ شاہراہ فیصل کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ شاہراہ فیصل سے ملنے والی سڑکوں پر شرکاءکی آمد کے باعث ٹریفک جام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...