Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا جارہا ہے زیادتی کی تصدیق ہوئی تو اہل خانہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا،دوسری جانب بچی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی باہر کھیلنے گئی تھی، کئی گھنٹوٓں سے وہ لاپتہ تھی جب بچی کے والد بچی کی تلاش میں نکلے تو سامنے والی گلی میں بچی بیہوشی کی حالت میں ملی،بچی کے والد نے بتایا کہ پولیس کو فوری اطلاع دی، پولیس نے آکر بچی سے پوچھا بچی کی نشاندہی پر لڑکے کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔۔

Open chat