Saturday, October 24, 2020
Home Trending شاہ فیصل کالونی سے خود کو رینجرز کا میجرظاہر کرنیوالا ملزم گرفتار

شاہ فیصل کالونی سے خود کو رینجرز کا میجرظاہر کرنیوالا ملزم گرفتار

281454-criminal-1408560293-317-640x480کراچی ، شاہ فیصل کالونی پولیس نے خود کو رینجرز کا میجرظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، رینجرز کی وردی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ، شاہ فیصل کالونی پولیس نے بہروپئے کو دھرلیا۔بہروپیا خود کورینجرزکا میجرظاہرکرکے لوگوں کوچونا لگاتا تھا، میجربن کرپولیس کودھوکہ دینے کی کوشش میں قانون کے شکنجے میں قید ہوگیا۔

ملزم فاروق شاہ منشیات فروش ملزمہ کی رہائی کیلئے دباﺅ ڈال رہا تھا۔ جعلی میجر نے حوالات کی ہوا کھائی تو انجان بن گیا، پولیس نے ملزم سے رینجرز کی وردی بھی برآمد کرلی ، پولیس کے مطابق ملزم کو موبائل فون ٹریس کرکے گرفتارکیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...