کراچی، شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں سگی خالہ کو قتل کرنےوالا ملزم عمران گرفتار، پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ مقتولہ نے جیب خرچ دینے سے انکار کردیا تھا، میں نے غصے میں آکر چھریوں کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا۔